ابنا: پاکستانی طالبان کے ترجمان ایکبار پھر دھمکی دی ہے کہ وہ پاکستان کے سیکیورٹی اداروں سے طالبان کے سابق سرکردہ لیڈر حکیم اللہ محسود کا انتقام لیں گے۔ ہماری پشتو سرویس کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان پر امریکی ڈرون حملے میں حکیم اللہ محسود کے مارے جانے کے بعد اب حکومت پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا کوئی امکان نہیں رہا ہے۔اس سے قبل پاکستان کے وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا تھا کہ جب سے امریکی ڈرون حملے میں حکیم اللہ مارا گيا ہے طالبان کے ساتھ تمام رابطے منقطع ہوگئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
22 نومبر 2013 - 20:30
News ID: 483533
پاکستانی طالبان کے ترجمان ایکبار پھر دھمکی دی ہے کہ وہ پاکستان کے سیکیورٹی اداروں سے طالبان کے سابق سرکردہ لیڈر حکیم اللہ محسود کا انتقام لیں گے۔